دریافت کریں
منارۂ اسلام

سورہ التَّوۡبَةِ 9:45

التَّوۡبَةِپارہ ۱۰ · صفحہ ۱۹۴

إِنَّمَا يَسْتَـْٔذِنُكَ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ وَٱرْتَابَتْ قُلُوبُهُمْ فَهُمْ فِى رَيْبِهِمْ يَتَرَدَّدُونَ ﴿٤٥﴾

اجازت وہی لوگ مانگتے ہیں جو خدا پر اور پچھلے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور ان کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں۔ سو وہ اپنے شک میں ڈانواں ڈول ہو رہے ہیں

تفسیر

تفسیر المیسر (عربی)

إنما يطلب الإذن للتخلف عن الجهاد الذين لا يصدِّقون بالله ولا باليوم الآخر، ولا يعملون صالحًا، وشكَّتْ قلوبهم في صحة ما جئت به -أيها النبي- من الإسلام وشرائعه، فهم في شكهم يتحيَّرون.

تفسیر الجلالین (عربی)

«إنما يستأذنك» في التخلُّف «الذين لا يؤمنون بالله واليوم الآخر وارتابت» شكت «قلوبهم» في الدين «فهم في ريبهم يترددون» يتحيرون.

الفاظ کے مادے

وہ آیات جو اس آیت کے ساتھ نادر مادوں میں شریک ہیں۔ ہر دھاگا ایک مشترک مادہ ہے۔

دوسری زبانوں میں پڑھیں

فتح محمد جالندھری

حوالہ

﴿إِنَّمَا يَسْتَـْٔذِنُكَ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ وَٱرْتَابَتْ قُلُوبُهُمْ فَهُمْ فِى رَيْبِهِمْ يَتَرَدَّدُونَ﴾ [التَّوۡبَةِ: ٤٥]

https://manaraislam.com/ur/quran/9/45

JSON: /api/v1/quran/9/45

پوری سورہ پڑھیں